وضو میں ناک کس ہاتھ سے جھاڑیں ؟

وضو کرنے والے کو چاہئیے کہ وہ اپنا ناک بائیں ہاتھ سے جھاڑے، کیونکہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے وضو میں اپنا ناک بائیں ہاتھ سے جھاڑا اور فرمایا کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل مبارک یہی تھا۔ [مسند الامام احمد : 135/1، وسنده صحيح ]
اس تحریر کو اب تک 17 بار پڑھا جا چکا ہے۔

Leave a Reply