کونسا نجد فتنوں کی سرزمین ہے؟ صحیح احادیث کی روشنی میں

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری ہمارے ہاں نجد سے متعلق عجیب و غریب باتیں سنائی دیتی ہیں۔ بعض لوگ نجد عراق کے بارے میں مروی صحیح احادیث کی مراد میں تلبیس سے کام لیتے ہوئے انہیں نجد حجاز پر منطبق کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور یوں شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی … کونسا نجد فتنوں کی سرزمین ہے؟ صحیح احادیث کی روشنی میں پڑھنا جاری رکھیں