رفع یدین کے خلاف ایک بے اصل روایت اور طاہر القادری صاحب

  تحریر : حافظ زبیر علی زئی سوال : جناب حافظ زبیر علی زئی صاحب بندہ آپ کے”الحدیث“کا مطالعہ کرتا ہے الحمد للہ آپ خوب محنت شاقہ سے اس کا اصدار کرتے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس کو قائم و دائم رکھے ۔ آمین پچھلے دنوں ہمارے ایک محسن ڈاکٹر طاہر حسین صاحب جو ہمارے قریب ہی ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں لیکچرار ہیں ، انہوں نے بتایا کہ طاہر القادری کی کتاب انٹرنیٹ پر انہوں نے دی ہے ۔ جس کانام منہاج السوی انہوں نے رکھا ہے اور اس کے اندر رفع یدین کی احادیث کو صحیحین اور دوسری کتب میں توڑمروڑ کر ذکر کیا ہے تو انہوں نے مجھ سے کہا کہ ان کا جواب مطلو ب ہے تو الحمد للہ کوشش کرنے کے بعد آپ کی کتاب نور العینین مل گئی جس میں مطلو بہ جواب بھی حاصل ہو گئے مگر ایک…

Continue Readingرفع یدین کے خلاف ایک بے اصل روایت اور طاہر القادری صاحب

نماز میں رفع یدین اور مدینہ منورہ کی کتاب

"مالک عن ابن شھاب عن سالم بن عبداللہ عن ابن عمر قال : أن رسول اللہ ﷺ کان إذا افتتح الصلاۃ رفع یدیہ حذو منکبیہ و إذا کبر للرکوع و إذا رفع رأسہ من الرکوع رفعھما کذلک و قال: ((سمع اللہ لمن حمدہ، ربنا ولک الحمد)) وکان لا یفعل ذلک فی السجود"  (سیدنا) ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ جب نماز شروع کرتے تو اپنے کندھوں تک رفع یدین کرتے اور جب رکوع کے لئے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے تو اسی طرح رفع یدین کرتے اور فرماتے : ((سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ، رَبَّنَا وَ لَکَ الْحَمْدُ)) اور سجدوں میں یہ (رفع یدین) نہیں کرتے تھے ۔  (موطأ امام مالک راویۃ عبدالرحمٰن بن القاسم، مطبوعہ جدہ سعودی عرب ص ۱۱۳ ح ۵۹ و سندہ صحیح، موطأ محمد بن الحسن الشیبانی مع التعلیق الممجد ص…

Continue Readingنماز میں رفع یدین اور مدینہ منورہ کی کتاب

طاہر القادری صاحب اور رفع یدین کا مسئلہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی الحمدلله رب العالمين و الصلوٰة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد : ”پی ایچ ڈی“ والے ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے ”المنھاج السوی من الحدیث النبوی“ کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے جس میں بریلوی مسلک کو ثابت کرنے کی پوری کوشش کی ہے۔ اس کتاب کے صفحہ [223] پر انہوں نے ”تکبیر اولیٰ کے علاوہ نماز میں رفع یدین نہ کرنے کا بیان“ کا عنوان مقرر کر کے رفع یدین کے خلاف چودہ [14] روایات مع حوالہ پیش کی ہیں۔ [ص 223 تا 229] اس مضمون میں ان روایات پر تبصرہ و تحقیق پیش خدمت ہے۔ تنبیہ : عربی عبارات اور بہت سی تخریجات کو اختصار کی وجہ سے حذف کر دیا گیا ہے، صرف روایت نمبر : [295/12] کو مع عربی عبارت نقل کیا گیا ہے۔ طاہر القادی کی پہلی دلیل [ 248/1] :…

Continue Readingطاہر القادری صاحب اور رفع یدین کا مسئلہ

ترکِ رفع یدین اور “تفسیر” ابنِ عباس

تحریر : ابوالاسجد محمد صدیق رضا (ایک دیوبندی شخص نے محترم ابوالاسجد محمد صدیق رضا حفظہ اللہ کو رفع یدین کے سلسلے میں ایک خط لکھا تھا جس کا انہوں نے مسکت جواب دیا۔ ویسے تو جس شخص نے یہ خط لکھا تھا، اس کی علمی حیثیت کچھ نہیں البتہ یہ دلائل آل تقلید کے اکابر بھی رفع اليدين عند الركوع و الرفع منه کے خلاف پیش کرتے رہتے ہیں۔ تقریبا ہر مقام پر ہر دلیل کے جواب سے پہلے جناب محمد صدیق رضا صاحب نے اس کی نشاندہی کی ہے۔ افادۂ عام کے لئے ہم اس جواب کو معمولی تبدیلی کے ساتھ فاضل مجیب کی رضامندی سے شائع کر رہے ہیں۔) الحمد لله رب العالمين و الصلوة و السلام على سيد الأنبياء و المرسلين وعلي آله و أصحابه أجمعين، أما بعد : (جناب ……) صاحب ! آپ کی طرف سے ”رفع یدین“…

Continue Readingترکِ رفع یدین اور “تفسیر” ابنِ عباس

تکبیرات عیدین میں رفع یدین کا ثبوت

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ امام اہل سنت، امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ (متوفی ۲۴۱ھ) فرماتے ہیں: حدثنا يعقوب: حدثنا ابن أخي ابن شهاب عن عمه: حدثني سالم بن عبدالله أن عبدالله قال، كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا قام إلى الصلوة يرفع يديه، حتي إذا كانتا حذومنكبيه كبّر، ثم إذا أرادأن يركع رفعهما حتي يكونا حذو منكبيه ، كبر و هما كذلك، ركع، ثم إذا أراد إن يرفع صلبه رفعهما حتي يكونا حذو منكبيه، ثم قال بسمع الله لمن حمده، ثم يسجد، ولا يرفع يديه فى السجود، و يرفعهما فى كل ركعة و تكبيرة كبّر ها قبل الركوع ، حتي تنقضي صلاته رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو رفع یدین کرتے حتی کہ آپ کے ہاتھ آپ کے کندھوں کے برابر ہو جاتے، آپ (صلی اللہ علیہ…

Continue Readingتکبیرات عیدین میں رفع یدین کا ثبوت

رفع یدین پر حدیث ابن مسعود رضی اللہ عنہ اورحدیث صلوۃ التسبیح پر ایک نظر

تحریر: فضل اکبر کاشمیری مسعود احمد بی ایس سی تکفیری ، بانی جماعت المسلمین رجسٹرڈ کراچی کی طرح ڈاکٹر مسعود الدین عثمانی کا تعلق بھی ایسے لوگوں سے تھا جو خود بھی گمراہ ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی گمراہ کرتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے مفکرات وسیات میں سے عذاب قبر کا انکار اور سلف صالحین کی گستاخیاں فہرست ہیں۔ امام اہل سنت و الجماعت احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو کافر کہتے تھے۔ اسی سلسلہ میں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے موصوف سے ”مناظرہ“ کیا لیکن مسعود صاحب جب کوئی جواب نہ دے سکے تو راہ فرار ہی میں عافیت سمجھی‘‘ فرقہ مسعودیہ: ۲ ہی کے کچھ اوہام و فریب واضح کرنے کے لئے محترم فضل اکبر کاشمیری نے قلم اٹھایا ہے جو پیش خدمت ہے۔ [ابو ثاقب محمد صفدر حضروی] حُبّ ابن مسعود رضی اللہ عنہ یا تقلید ڈاکٹر…

Continue Readingرفع یدین پر حدیث ابن مسعود رضی اللہ عنہ اورحدیث صلوۃ التسبیح پر ایک نظر

رفع یدین کے خلاف ایک نئی روایت : اخبار الفقہاء والمحدثین؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال : بعض لوگ رفع یدین کے خلاف ایک کتاب ”اخبار الفقھاء والمحدثین“ کا حوالہ پیش کر رہے ہیں۔ مثلاً غلام مصطفیٰ نوری بریلوی لکھتے ہیں کہ : ” آئیے ہم آپ کی خدمت میں وہ حدیث پیش کرتے ہیں جس میں صریحاً یہ مذکور ہے کہ آپ صلی اللہ علی وسلم پہلے رکوع والا رفع یدین کرتے تھے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہو گیا یہ حدیث صحیح صریح مرفوع ہے۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔ امام حافظ ابوعبداللہ محمد بن حارث الخشنی القیرانی متوفی سنہ 321 ھجری اپنی کتاب اخبار الفقھاء و المحدثین کے صفحہ 214 پر سند صحیح سے مرفوعاً یہ حدیث نقل کرتے ہیں۔ فرماتے ہیں کہ : حدثني عثمان بن محمد قال : قال لي عبيد الله بن يحيي : حدثني عثمان بن سوادة بن عباد عن حفص…

Continue Readingرفع یدین کے خلاف ایک نئی روایت : اخبار الفقہاء والمحدثین؟

End of content

No more pages to load