یوم عاشوراء کا روزہ

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری احکام و مسائل رمضان المبارک یومِ عاشوراء یعنی دسویں محرم الحرام کا روزہ مشروع ہے ، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”جب رسول اللہ ﷺ نے یومِ عاشوراء کا روزہ رکھا اور اس کے بارے میں حکم بھی دیا تو صحابہ نے عرض کی ، اے اللہ کے رسول ! اس دن کو تو یہود و نصاریٰ تعظیم کرتے ہیں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ہم اگلے سال نویں محرم کا بھی روزہ رکھیں گے۔“ ابنِ عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اگلا سال آنے سے پہلے ہی رسول اللہ ﷺ فوت ہوگئے ۔ [صحیح مسلم: ۱۱۳۴] اس حدیثِ مبارکہ سے نویں اور دسویں محرم الحرام کے روزے کی مشروعیت ثابت ہوتی ہے ، یہ بھی معلوم ہوا کہ یومِ عاشوراء دسویں محرم ہے ۔ حکم…

Continue Readingیوم عاشوراء کا روزہ

End of content

No more pages to load