کیا رسول اللہ ﷺ کا سایہ تھا؟

  تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری عقائد کا بیان رسول اکرم ﷺ کا یقیناً سایہ تھا، بعض لوگ حافظ سیوطی کی کتا ب ”خصائصِ کبریٰ“ میں ذکر کردہ روایت آپ کے سایہ کی نفی میں پیش کرتے ہیں، جبکہ ائمہ اہل سنت میں سے کوئی بھی اس عقیدہ کا حامل نہیں رہا، ”صحیح“ احادیث سے آپ ﷺ کا سایہ مبارک ثابت ہے: ➊ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک سفر میں تھے، سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کا اونٹ بیمار ہوگیا، سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے اونٹوں میں ایک فالتو اونٹ تھا، رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا ، صفیہ رضی اللہ عنہا کا اونٹ بیمار ہوگیا تھا، آپ اسے اپنے اونٹوں میں سے ایک اونٹ دے دیں تو بہتر ہے ، زینب رضی اللہ عنہا نے کہا، میں ایک یہودیہ کو اونٹ…

Continue Readingکیا رسول اللہ ﷺ کا سایہ تھا؟

End of content

No more pages to load