پگڑ ی پر مسح سنت ہے ! 

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری پیشانی پر ہاتھ پھیرے بغیر صرف پگڑی پر مسح کرنا سنت رسول اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت ہے ۔ بعض لوگ اس سے انکاری ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ پگڑی پر مسح نہیں ہو سکتا۔ آئیے دونوں طرف کے دلائل کا بالاستیعاب جائزہ لیتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ اہل حق کون ہے؟ پہلے ہم اثباتی دلائل اور ان پر وارد ہونے والے اعتراضات کا تجزیہ کرتے ہیں: دلیل نمبر ۱: عن عمرو بن أمیہ قال : رأیت النبی صلی اللہ علیہ وسلم یمسح علی عمامتہ و خفیہ. "سیدنا عمرو بن امیہ ضمری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ۔ آپ نے اپنی پگڑی اور دونوں موزوں پر مسح فرمایا۔ "(صحیح بخاری ح ۲۰۵) امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ (۲۲۳۔ ۳۱۱…

Continue Readingپگڑ ی پر مسح سنت ہے ! 

End of content

No more pages to load