نماز جمعہ سے پہلے کتنی رکعات نماز پڑھنی چاہیئے؟

تحریر: غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری نماز جمعہ سے پہلے ادا کی جانے والی نماز کی تعداد رکعات متعین اور مقرر نہیں، پہلے آنے والا جتنی چاہے عبادت کر سکتا ہے۔ ➊ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : من اغتسل ثم أتي الجمعة فصلٰي ما قدر له ثم أنصت حتٰي يفرغ الامام من خطبته، ثم يصلي معه غفرله ما بينه و بين الجمعة الأخرٰي و فضل ثلاثة أيام ”جس نے غسل کیا، پھر نماز جمعہ کے لئے آیا، نماز پڑھی جتنی اس کے مقدر میں تھی، پھر خاموش رہا یہاں تک کہ امام اپنے خطبہ سے فارغ ہوگیا، اس کے بعد امام کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی، اس جمعہ سے لے کر اگلے جمعہ تک اور تین دن کے مزید اس کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔“ [صحيح مسلم :…

Continue Readingنماز جمعہ سے پہلے کتنی رکعات نماز پڑھنی چاہیئے؟

End of content

No more pages to load