میت کی طرف سے روزوں کی قضائی

  تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری اگر کسی نے روزوں کی نذر مانی ہوا اور اس کو پورا کرنے سے پہلے فوت ہوجائے تو اس کی طرف سے یہ روزے اس کا ولی رکھ ےگا، جیسا کہ ۱  -       سیدہ عائشہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: من مات وعلیہ صیام ، صام عنہ ولیّہ۔  جو آدمی فوت ہوجائے ، اس حال میں کہ اس کے ذمّہ روزے ہوں تو اس کی طرف سے اس کا ولی روزے رکھے۔" (صحیح بخاری: ۱۹۵۲، صحیح مسلم: ۱۱۴۷) . ۞     عمرہ سے روایت ہے: ان امھا ماتت ولیھا من رمضان، فقالت لعا ئشۃ : أقضیہ عنھا؟ قالت : لا، بل تصد قی عنھا وکان کل یوم نصف صاع علی کل مسکین . "ان کی ماں فوت ہوگئی، اس پر رمضان کے روزے باتی تھے، اس نے سیدہ عائشہ ؓ سے پوچھا…

Continue Readingمیت کی طرف سے روزوں کی قضائی

End of content

No more pages to load