اللہ تعالیٰ عرش پر ہے !

 تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری اللہ تعالیٰ عرش پر ہے ۔ یہ اہل سنت و الجماعت کا اجماعی و اتفاقی عقیدہ ہے ، جیساکہ مشہور مفسر علامہ قرطبی  رحمہ اللہ (م ۶۷۱ھ) لکھتے ہیں: ولم ینکر أحد من السلف الصالح أنہ استویٰ علی عرشہ، وإنما جھلوا کیفیۃ الاستواء. "سلف صالحین میں سے کسی ایک نے بھی اللہ تعالیٰ کے عرش پر مستوی ہونے کا انکار نہیں کیا ،البتہ انہوں نے استوا کی کیفیت کو مجہول قرار دیا ہے ۔"          (تقسیم القرطبی : ۲۱۹/۷) اس کے برعکس گمراہ جہمیہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے ، وہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان سے دلیل پکڑتے ہیں: وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ وَ نَعۡلَمُ مَا تُوَسۡوِسُ بِہٖ نَفۡسُہٗ ۚۖ وَ نَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ، اور تحقیق ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور ہم جانتے ہیں جو اس کے…

Continue Readingاللہ تعالیٰ عرش پر ہے !

End of content

No more pages to load