جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا کیسا ہے ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا "قبیح بدعت" ہے ،قرآن و حدیث میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے ، یہ رسول اللہ ﷺ ، خلفائے راشدین ، صحابہ کرام ، تابعینِ عظام ، ائمہ دین اور سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے ۔ اس کے باوجود "قبوری فرقہ" اس کو جائز سمجھتا ہے ، جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر یا قرآن خوانی کرنا نیکی کا کام ہوتا یا شریعت کی روسے میت کو کوئی فائدہ پہنچتا تو صحابہ کرام اور سلف صالحین جو سب سے بڑھ کر قرآن و حدیث کے معانی ، مفاہیم و مطالب اور تقاضوں کو سمجھنے والے اوران کے مطابق زندگیوں کو ڈھالنے والے تھے، وہ ضرور اس کا اہتمام کرتے۔ چاروں اماموں سے بھی اس کا جواز یا استحباب منقول نہیں ہے ، احمد…

Continue Readingجنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا کیسا ہے ؟

End of content

No more pages to load