اپنے بچوں اور بچیوں کے رشتوں کیلئے تفصیلات ہمیں واٹس اپ چیٹ کے زریعے ارسال کیجیے۔ رشتے یونیکوڈ اُردو میں ہونے چاہیے، مکمل تفصیل درج کیجیے جیسا کے عمر، شہر، ذات اور رابطہ نمبر وغیرہ علاوہ ازیں آپکا رشتہ شائع نہیں کیا جائے گا۔


نام۔۔۔۔۔ ذیشان علی۔۔۔قوم۔۔۔۔۔۔شیخ قریشی, تعلیم۔۔۔۔میٹرک۔۔۔۔۔موجودہ رہائش: لندن انگلینڈ، سٹیٹس: غیر شادی شدہ۔۔۔عمر۔۔۔۔۔۔28 سال، قد ۔۔۔۔۔۔۔ 5 فٹ، 8 انچ، مسلک۔۔۔ اہلحدیث اہلسنت الجماعت۔۔۔رہاٸش۔۔۔ پنجاب گجرات، ذاتی رہائش ڈبل سٹوری نیو کنڈیشن، متوسط سلفی دیندار توحید پرست گھرانے سے رشتہ درکار ہے، پسندیدہ سکالر: شیخ السلام امام ابن تیمہ رحمہ اللہ + محمد بن عبدالوہاب + ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
رابطہ نمبر واٹس ایپ 00447927923228
smzeeshan38@gmail.com


نام فیصل خان عمر 35 سال رہائش حیدرآباد کوٹری دوسرا شادی کرنا چاہتا ہوں اہل حدیث لڑکی سے کام میں سعودی عرب جدہ میں ہاؤس ڈرائیور ہوں 00923121384946۔
faisalkhanbaloch074@gmail.com


بہن عمر  ۳۸ سال، تعلیم ایف۔اے، اور دو سالہ ثانویه کورس ، رہائش لاہور کے لئے اهل حدیث خاندان سے 03009430754رشتہ درکار ہے


نام عمران حیدر، میری عمر31سال ہے میں ٹائل فیکسر کا کام کرتا ہوں اچھے اور دین دار گھرانے سے رشتہ درکار ہے رابطہ 03134763080


بہن نام تسلیم، عمر 27 سال، ذات مغل، تعلیم ایم فل پنجاب یونیورسٹی، اہلحدیث، رہائش لاہور، کے لئے ہم پلہ رشتہ درکار ہے۔

رابطہ  عبدالرزاق،ای میل Hanijani435@gmail.com


ایک متوسط گھرانے کی گھریلو اور نیک بچی کے لئے نیک و خدا ترس انسان کی تلاش ہے۔ بچی کی عمر ۳۷ سال اسوقت چائنیز لئنگوئج میں ڈپلومہ کررہی ہے اسلام آباد میں۔ کشمیری گھرانہ ۔ والد نہیں ہیں۔ والدہ اور بھائی  کی زیر کفالت ہے۔ نیک و پرخلوص انسان کا رشتہ کی تلاش ہے جو حقیقی معنوں میں زیر سایہ رکھ سکے اور اللہ تعالی کی رضا و اجر پائے۔

رابطہ ؛ معرفت
Tauseef Bukhari
tauseef36@gmail.com


بہن عمر 22 سال، تعلیم ایف۔اے، اور چار سالہ کورس درس نظامی، رہائش لاہور کے لئے رشتہ درکار ہے۔ رابطہ: hafizabdulmalik386@yahoo.com


نام: محمد عاصم مغل, عمر: 34 برس, ذات: مغل. طلاق شدہ, تین بچے جو ساتھ رہیں گے, تعلیم: سافٹ وئیر انجینئر, ماہانہ آمدن: 70 سے 80 ہزار, مطالبات: دین دار گھرانہ, اہل حدیث, رابطہ: solutionhall@gmail.com


نام: عبید الرحمان، ذات :شیخ ، اردو اسپیکنگ ، عمر 33سال، شادی شدہ، انکم 70سے 80 ہزارتک
کراچی میں  ذاتی گھر ہے ،گاڑی کار ، جاب ہے ، پلاٹس میں انویسٹمنٹ کی ہوئی ہے ۔
سلفی دین دار ، گلگتی یا پٹھان(طلاق یافتہ، بیوہ یا کنواری) لڑکی کا رشتہ درکا رہے
رابطہ:0335-3443036


اہلحدیث ارائیں فیملی سے لڑکی عمر 27 سال، ترجمہ تفسیر پڑھی ہوئی کے لئے اہلحدیث پڑھے لکھے دراز قد لڑکے کا رشتہ درکار ہے۔ رابطہ:

03044259525
03349842755


اہلحدیث لڑکی، عمر 28 سال، قد 2′-4″ ، V فیر کلر، B.com  ( رهاش مكة) کیلئے  لڑکا كا رشتہ مطلوب ہے.
W.App / Cell:+966564640274


مجہےاپنےبرادر نسبتی کے لیے اعلی تعلیم یافتہ خوبصورت وسیرت لڑکی کا رشتہ درکارہے.
لڑکا ڈاکٹرآف میڈیسن ہے.عمر 27 سال قد قریبا 6فٹ.رنگ گورا. ذات میر سید کشمیری. برسر ر وزگار لاہور فارماسسٹ.تنخواہ قریب 70000 ذاتی مکان گاڑی وغیرہ
براے رابط
03224815162
03014607004


میری بھانجھی قبول صورت پڑی لکھی عالمہ کے لئے  کسی باروزگار سلفی لڑکے کا رشتہ درکار ہے۔
اٹک حضرو کے رہاشی 03480883770


یہ تحریر اب تک 33 لوگ پڑھ چکے ہیں، جبکہ صرف آج 1 لوگوں نے یہ تحریر پڑھی۔