عورت کے لیے محرم کے بغیر حج کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ

سوال : ایک مسکین عورت کے رشتے داروں نے اس کے ساتھ سفر حج سے انکار کر دیا، اس نے اجنبی لوگوں کے ساتھ فریضہ حج ادا کیا، وہ ایک ایسے شخص کے ساتھ حج کے لئے روانہ ہو گئی جس کے ساتھ دو عورتیں اور تھیں۔ اس کا یہ حج درست ہے یا نہیں ؟
جواب : اس کا حج درست ہے لیکن محرم کے بغیر سفر کرنے کی وجہ سے گناہگار ٹھہرے گی، اس بارے میں اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ کرنی چاہیے۔

 

یہ تحریر اب تک 6 لوگ پڑھ چکے ہیں، جبکہ صرف آج 1 لوگوں نے یہ تحریر پڑھی۔

Leave a Reply