عورت جس لباس میں چاہے احرام باندھ سکتی ہے

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ

سوال : کیا عورت کسی بھی من پسند لباس میں احرام باندھ سکتی ہے ؟
جواب : ہاں عورت جس لباس میں چاہے احرام باندھ سکتی ہے، اس کے لئے احرام کے دوران کسی خاص لباس کی پابندی نہیں ہے۔ جیسا کہ بعض لوگوں کا خیال ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ وہ خوبصورت اور جاذب نظر لباس میں احرام نہ باندھے۔ چونکہ حج کے دوران مردوں کے ساتھ عورتوں کا اختلاط رہتا ہے لہٰذا اسے ایسے سادہ کپڑوں میں رہنا چاہیے جو فتنہ کا باعث نہ بن سکیں۔

 

اس تحریر کو اب تک 6 بار پڑھا جا چکا ہے۔

Leave a Reply