باریک جرابوں پر مسح

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ

سوال : باریک جرابوں پر مسح کرنے کا حکم کیا ہے؟
جواب : جرابوں پر مسح کرنے کی شرط یہ ہے کہ وہ موٹی اور ڈھانپنے والی ہوں۔ باریک جرابوں پر مسح کرنا ناجائز ہے۔ کیونکہ باریک جرابوں میں ملبوس پاؤں ننگے کے حکم میں ہیں۔ والله الموفق

 

اس تحریر کو اب تک 13 بار پڑھا جا چکا ہے۔

Leave a Reply