نبیﷺ کا جنازہ خود اللہ نے پڑھا: طارق جمیل (نعوز باللہ)

 از    July 8, 2014

نقل کفر، کفر نہ باشد۔۔۔

لیجیے یہ آڈیو کلپ غور سے سنیں، مولانا طارق جمیل صاحب فرما رہے ہیں کہ

اللہ رب العزت نے سب سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جنازہ پڑھا

(نعوزباللہ من ذالک )

یہ بالکل من گھڑت بات ہے جس کا ذکر قرآن، حدیث یا تاریخ کی کسی کتاب میں نہیں ملتا۔۔۔۔ قارئین زرا سوچیں! نماز جنازہ ایک عبادت ہے کیا اللہ رب العزت کے بارے میں کوئی گمان بھی کر سکتا ہے کہ اللہ جو تمام جہانوں کا مالک ہے وہ نماز جنازہ ادا کرے؟ لاحولا ولا قوۃ الا باللہ

یاد رہے مولانا طارق جمیل صاحب من گھڑت روایتیں اور بزرگوں کے فرضی قصے کہانیاں سنانے کی وجہ سے پہلے ہی انتہائی بدنام ہیں جس کی وجہ سے خود ان کی اپنی دیوبندی جماعت کے علماء ان پر تنقید کرتے نظر آتے ہیں


Nabi ka janaza Allah ne parha BY Molana Tariq… by alwadqislamic

نئے مضامین بذریعہ ای میل حاصل کیجیے

ٹویٹر پر فالو کیجیے

تمام مضامین

About Tohed.com

Tohed.com is an Urdu Islamic Website, aiming to preach true Islamic Information based on Qur'an and Sunnah. Here you can find out hundreds of urdu articles by reputed scholars. It's a completely non-commercial project with an objective to propagate Information about Islam in native language for the sub-continent readers.