میں اہل حدیث ہوں، امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس کاجمعیت اہلحدیث پاکستان کےکنونشن سےخطاب

 از    April 26, 2015

امام کعبہ فضیلتہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس رحمہ اللہ نے 2007 میں پاکستان کا دورہ کیا۔ ان کے دورے کی  سب سے خاص بات الحمرا ہال لاہور میں مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے زیر انتظام کنونشن سے خطاب تھا جس میں انہوں نے کھل کر اہل الحدیث منہج کی نہ صرف حمایت کی بلکہ اہل الحدیث کو فرقہ الناجیہ قرار دیتے ہوئے امت مسلمہ کو اس بات کی تلقین کی کہ ہر مسلمان کو اہل حدیث ہونا چاہیے، آپ نے فرمایا کہ میں خود بھی اہل حدیث ہوں۔ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے اس کنونشن میں شرکت اور اس میں کیے جانے والے خطاب کے بعد یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہو گئی کہ علمائے حرمین شریفین سلفی مکتبہ فکر کے حامل ہیں اور وہ سلفی علماء سے والہانہ محبت کرتے ہیں الحمدللہ۔

حصہ اول

حصہ دوم

تقریب کی مکمل ویڈیو مع عربی متن یوٹیوب پر موجود ہے۔۔۔

نئے مضامین بذریعہ ای میل حاصل کیجیے

تمام مضامین

About Tohed.com

Tohed.com is an Urdu Islamic Website, aiming to preach true Islamic Information based on Qur'an and Sunnah. Here you can find out hundreds of urdu articles by reputed scholars. It's a completely non-commercial project with an objective to propagate Information about Islam in native language for the sub-continent readers.