اہلحدیث ہی اہل النبی ﷺ ہیں، امام کعبہ ڈاکڑ خالد الغامدی

 از    April 30, 2015

ہم اس مبارک کوشش پر امیر جماعت ، اپنے والد گرامی جیسے بزرگ، علامہ ساجد میر رحمہ اللہ کے شکر گزار ہیں، ہم اس جمعیت یعنی جمعیت اہلحدیث کے بھی شکرگزار ہیں جس کا نام ہی اہل حدیث ہے جو ان کے شرف اور مرتبے کے لئے کافی ہے۔ اہل حدیث ہی تو اہل النبی ہیں، اہل حدیث ہی حقیقت میں احباب نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ اہل حدیث ہی اللہ کے پیارے ہیں، آپ کے فخر کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ آپ اہل الحدیث ہیں۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ اللہ کے اولیاء کون ہیں؟ تو آپ نے جواب دیا کہ اگر وہ اہل الحدیث نہیں تو مجھے نہیں پتہ کہ وہ کون لوگ ہیں۔

فضیلتہ الشیخ امام کعبہ ڈاکٹر خالد الغامدی رحمہ اللہ کا دورہ پاکستان کے دوران مرکزی جمعیت اہلحدیث کے کنونشن میں خطاب مع اردو ترجمہ

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی رحمہ اللہ کی مرکز اہلحدیث لاہور میں نماز ظہر کی امامت

نئے مضامین بذریعہ ای میل حاصل کیجیے

تمام مضامین

About Tohed.com

Tohed.com is an Urdu Islamic Website, aiming to preach true Islamic Information based on Qur'an and Sunnah. Here you can find out hundreds of urdu articles by reputed scholars. It's a completely non-commercial project with an objective to propagate Information about Islam in native language for the sub-continent readers.