امام کعبہ سعود الشریم کی اہلحدیثوں سے والہانہ محبت کا اظہار

 از    April 30, 2015

امام کعبہ فضیلتہ الشیخ سعود الشریم رحمہ اللہ نے صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کے زیرانتظام تقریب میں پاک و ہند کے اہل حدیث علماء و عوام سے والہانہ محبت کا اظہار کیا، آپ نے فرمایا کہ سعودی حکومت اور عوام پاکستان اور انڈیا کے اہلحدیثوں سے بہت محبت کرتے ہیں کیونکہ یہ اہل حق اور طائفۃ المنصورہ ہیں، ان کی دعوت وہی ہے جو امام ابن تیمیہ، امام احمد بن حنبل اور امام شافعی وغیرہ کی دعوت تھی۔ آپ نے ڈاکڑ زاکر نائیک کی خدمات کو بھی سراہا۔

مکمل ویڈیو مع اردو ترجمہ

نئے مضامین بذریعہ ای میل حاصل کیجیے

تمام مضامین

About Tohed.com

Tohed.com is an Urdu Islamic Website, aiming to preach true Islamic Information based on Qur'an and Sunnah. Here you can find out hundreds of urdu articles by reputed scholars. It's a completely non-commercial project with an objective to propagate Information about Islam in native language for the sub-continent readers.